Tuesday, January 17, 2012

مسلسل مسرت

 اپنے پرانے دوستوں کی مسلسل خواہش پر بہت جلد اس بلاگ پر  اے ٹی خان صاحب دوستوں کی رہنمائی کے لیئے بار بار پوچھے جانے والے دیرینہ  سوالوں کے جواب دیا کریں گے۔

مسلسل مسرت
ایک نام بھی ہے اور پیغام بھی

سمجھنے والے سمجھ بھی گئے ہیں، بچوں کے سر سے گزر گئی ہے۔

اگلی ملاقات تک

اللہ نگہبان